پہلے قانون سمجھو، پھر وکیل چنو

عام آدمی کے لیے آسان اردو میں قانونی رہنمائی۔ تصدیق شدہ وکیل، پہلے سے طے شدہ فیس، اور واٹس ایپ پر کیس کی مدد۔

ایڈووکیٹ رضوان
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ رضوان احمد بھٹی · تصدیق شدہ پینل وکیل
✓
تصدیق شدہ وکیلہر وکیل کی اسناد اور بار رکنیت چیک شدہ
₨
فیس کی شفافیتہر پروفائل پر فیس کی حد پہلے سے درج
✆
واٹس ایپ کیس مدداپنا مسئلہ بھیجیں، صحیح وکیل تک پہنچائیں گے

طریقہ کار

صرف چار آسان مراحل میں قانونی مدد حاصل کریں

1

رہنمائی پڑھیں

اپنے مسئلے پر آسان اردو گائیڈ پڑھیں

2

وکیل چنیں

تصدیق شدہ پروفائل، فیس پہلے سے معلوم

3

مشاورت بک کریں

وقت طے کریں، واٹس ایپ پر تصدیق پائیں

4

کیس آگے بڑھائیں

وکیل آپ کے کیس کی پیروی کرے گا

ہمارے پینل کے وکیل

تصدیق شدہ پروفائلز، شفاف فیس

ایڈووکیٹ ہائی کورٹ رضوان احمد بھٹی✓ تصدیق شدہ

ایڈووکیٹ ہائی کورٹ رضوان احمد بھٹی

لاہور · 7 سال تجربہ
فیملیفوجداری
5,000 تا 15,000 روپے (تخمینہ)
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ عبدالغفور✓ تصدیق شدہ

ایڈووکیٹ ہائی کورٹ عبدالغفور

پنجاب · 15 سال تجربہ
لینڈ ریونیوپراپرٹیزرعی زمین
فیس کیس کی نوعیت کے مطابق (رابطہ کریں)
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سہیل اصغر کمبوہ✓ تصدیق شدہ

ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سہیل اصغر کمبوہ

پنجاب · تجربہ جلد اپڈیٹ ہوگا
فیس کیس کی نوعیت کے مطابق (رابطہ کریں)
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ غلام نبی خان✓ تصدیق شدہ

ایڈووکیٹ ہائی کورٹ غلام نبی خان

پنجاب · 10 سال تجربہ
سول
فیس کیس کی نوعیت کے مطابق (رابطہ کریں)
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ محمد واحد✓ تصدیق شدہ

ایڈووکیٹ ہائی کورٹ محمد واحد

پنجاب · 4 سال تجربہ
واپڈا قوانین
فیس کیس کی نوعیت کے مطابق (رابطہ کریں)
UK
✓ تصدیق شدہڈمی پروفائل، جلد اپڈیٹ ہوگا

ایڈووکیٹ عثمان خالد

فیصل آباد · 9 سال تجربہ
ٹیکسسول
8,000 تا 20,000 روپے (تخمینہ)

قانونی کیلکولیٹر

کورٹ فیس، وراثت، بچوں کا خرچہ، اسٹامپ ڈیوٹی اور وکیل فیس کا فوری تخمینہ لگائیں

کیلکولیٹر کھولیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا اس ویب سائٹ پر مشورہ مفت ہے؟+
جی ہاں، تمام قانونی گائیڈز پڑھنا بالکل مفت ہے۔ وکیل سے مشاورت کی فیس ہر وکیل کے پروفائل پر پہلے سے درج ہوتی ہے۔
کیا وکیل واقعی تصدیق شدہ ہیں؟+
جی ہاں، پینل میں شامل ہر وکیل کی تعلیمی اسناد اور بار کونسل رکنیت کی تصدیق کی جاتی ہے۔
میں اپنا سوال کیسے پوچھ سکتا ہوں؟+
سوال پوچھیں صفحے پر فارم بھریں یا واٹس ایپ بٹن دبائیں۔ آپ کا سوال متعلقہ شعبے کے وکیل تک پہنچایا جائے گا۔
کیا یہ قانونی مشورہ ہے؟+
نہیں۔ گائیڈز اور کیلکولیٹر صرف عام معلومات ہیں۔ اپنے کیس کے لیے ہمیشہ کسی مستند وکیل سے مشورہ کریں۔